369News

وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کا فیصلہ،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک روپیہ انہتر پیسے یونٹ کمی کی درخواست دائر کر دی گئی ۔

 تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت  نے بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کا فیصلہ کرلیا ،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک روپیہ انہتر پیسے یونٹ کمی کی درخواست دائر کر دی گئی ۔سی پی پی اے نے ماہ جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر درخواست دائر کی، نیپرا نے 28 اگست کو سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت مقرر کر دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *