369News

میانوالی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 2 دہشتگرد ، گرفتار ، 6 فرار، بارودی مواد برآمد

میانوالی میں سی ٹی ڈی کی دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی،2 دہشتگرد   ہلاک ،6 فرار ہو گئے ۔ 

 تفصیلات کے مطابق میانوالی میں سی ٹی ڈی کی دہشتگردوں کےخلاف کارروائی کے دوران ،2 دہشتگرد  ہلاک کر دئیے  جبکہ 6 موقع سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے۔  دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ  پر کارروائی کی گئی ۔ سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ،ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ، 6 دہشتگرد فرار ، ہوگئے، ہلاک دہشتگردوں کے قبضےسے، اسلحہ ، دستی بم اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *