369News

محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ کا بجٹ جاری کر دیا

محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ کا بجٹ جاری کر دیا۔
ہمت کارڈ کو چالیس کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں،اس کے علاوہ پیرا کے اسٹیشن بنانے کے لئے بھی پچاس کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔پچاس کروڑ روپےکے بجٹ سے پنجاب اور لاہور میں پیرا کے سٹیشن بنائے جائیں گے،محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن بھی کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *