369News

آخری منٹ سٹاپ پر ٹریفک حادثے کا معاملہ

حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے

جاں بحق ہونے والوں میں 2 سکول کی بچیاں بھی شامل

جاں بحق ہونے والے سکول کی بچیوں کی شناخت 12 سالہ عائمہ، 10 سالہ حافظہ شامل

جاں بحق میں 45 سالہ رفاقت، 41 سالہ داود اور ایک کی شناخت نا ہو سکی

زخمی ہونے والوں میں 26 سالہ علی، 10 سالہ افان، 10 سالہ بلال، 18 سالہ کومل شامل

زخمی ہونے والوں کو سروسز اور قریبی نجی ہسپتال منتقل کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *