بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستیں سننے والا بنچ تبدیل ہوگیا۔
بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوںکی درخواستیں سننے والے تین رکنی بنچ میں جسٹس میاں گل حسن کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی شامل ہوگئے ہیں۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔
بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں کی درخواستیں سننے والا بنچ تبدیل