369News

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات،غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی اسلام آباد میں ملاقات ،علاقائی سکیورٹی، انسداد دہشتگردی اور باہمی دلچسپی کے امور پر  تبادلہ خیال کیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی اسلام آباد میں ملاقات ،علاقائی سکیورٹی، انسداد دہشتگردی اور باہمی دلچسپی کے امور پر  تبادلہ خیال کیا گیادونوں جانب سے ہر موسم کی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا،پاکستان اور چین نے علاقائی و عالمی فورمز پر تعاون بڑھانے پر اتفاوانگ ژی نے پاکستان کی خودمختاری اور ترقی کے لیے چین کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔وانگ ژی نے پاکستان کی خودمختاری اور ترقی کے لیے چین کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *