369News

حکومت نے شہریوں پرپیٹرولیم لیوی کا بوجھ مزید بڑھایا

وفاقی حکومت نے شہریوں پرپیٹرولیم لیوی کا بوجھ مزید بڑھاتے ہوئےپیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کے فی لیٹر پر لیوی میں 2 روپے 50 پیسے کا اضافہ کردیا۔
ہائی سپیڈ ڈیزل پر لیوی 74 روپے 51پیسے سے بڑھا کر 77 روپے ایک پیسے  جبکہ پیٹرول پر لیوی 75 روپے 52 پیسے سے بڑھا کر 78 روپے 2 پیسے فی لٹر کر دی گئی ہے۔وفاقی حکومت پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل پر کلائمٹ سپورٹ لیوی الگ سے وصول کررہی ہے،پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر فی لیٹر 2 روپے 50 پیسے کلائمٹ سپورٹ لیوی عائد ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *