369News

ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، تل ابیب اور یروشلم میں دھماکوں کی آوازیں

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تہران کے ایک کروڑ شہریوں کو ’فوری طور پر انخلا‘ کی وارننگ کے بعد ایرانی دارالحکومت میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں
  • مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے پیشِ نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا میں منعقدہ جی سیون اجلاس چھوڑ کر امریکہ واپس روانہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے
  • امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ انھوں نے مشرق وسطیٰ میں اضافی صلاحیتوں کی تعیناتی کا حکم دیا ہے
  • اسرائیلی میڈیا کے مطابق گذشتہ چند روز کے دوران ایرانی حملوں کے بعد حیفا ریفائنری کا کام روک دیا گیا ہے
  • ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ ’نتن یاہو کو خاموش کرنے کے لیے واشنگٹن سے صرف ایک فون کال کافی ہے‘
  • اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ ’ایرانی رہبرِ اعلیٰ کو ہلاک کرنے کا کوئی بھی ممکنہ منصوبہ تنازع کو مزید طول نہیں دے گا بلکہ ختم کر دے گا‘
  • ایران کے سرکاری ٹی وی پر اسرائیلی حملے میں ’متعدد‘ افراد ہلاک ہوئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *