369News

اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی پر باقاعدہ اتفاق ہوگیا

اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی پر باقاعدہ اتفاق ہوگیا،امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرقِ وسطیٰ ٹام باراک نےبھی تصدیق کر دی ہے۔
امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرقِ وسطیٰ ٹام باراک کاکہناہے کہ معاہدے کو ترکیہ، اردن اور دیگر ہمسایہ ممالک کی حمایت حاصل ہے۔برطانیہ میں ایئر ٹیٹو شو: پاک فضائیہ کے سی ون 30 طیارے کی پہلی پوزیشن
ٹام باراک نے دروز، بدو اوردیگر گروہوں سے ہتھیار ڈالنے اور متحدہ شامی شناخت کی تشکیل کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ شامی عوام ہمسایوں کے ساتھ امن، استحکام اور خوشحالی کے ساتھ زندگی گزاریں، جنگ بندی خطے میں کشیدگی کم کرنے کی طرف اہم پیش رفت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *