369News

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سمٹ  میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک متاثر کن شخصیت کے مالک ہے،انہوں  نے کہا کہ گزشتہ  ہفتے پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی۔ 

اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں پاکستان اور بھارت جنگ رکوانا  میری بڑی کامیابی ہے،دونوں جوہری طاقتیں ایٹمی حملوں کی طرف جاسکتی تھیں۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *