تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث آج کراچی سے روانہ ہونے والی چھ پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث آج کراچی سے روانہ ہونے والی جوپروازیں منسوخ ہوئیں ان میں کراچی سے لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 145 اور143 شامل ہیں۔کراچی سے اسلام آبادجانےو الی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 125 اور123کے علاوہ کراچی سے لاہورآنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے306 بھی منسوخ ہوگئی ہے۔
کراچی سے پشاورجانےوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے350بھی منسوخ ہونےوالی پروازوں میں شامل ہیں
تکنیکی و آپریشنل وجوہات ،کراچی سے روانہ ہونیوالی چھ پروازیں منسوخ