ہنی ٹریپ کے مقدمے میں ضمانت کے بعد رہائی پانے والا ملزم
، محمد ندیم جس کو کرپشن کی بنا پر محکمہ سول ڈیفنس سے فارغ کردیا گیا تھا جس پر تھانہ ہنجروال میں ہنی ٹریپ کا مقدمہ 2310/25درج ہے ضمانت پر رہائی پاکر محکمہ سول ڈیفنس کا انسپکٹر بن کر ایل پی جی ، منی پٹرول پمپ ، ڈبہ اسٹیشن اور پٹرول ایجنسیوں سے بھتہ وصول کرنے لگا اپنے واٹس
ایپ کی ڈی پی پر محکمہ سول ڈیفنس کی گاڑیوں کی تصاویر لگا کر خود کو انسپکٹر ظاہر کرکے دوکانداروں کو بلیک میل کرکے بھتہ وصول کرتا ہے جبکہ سول ڈیفنس افیسر لاہور کو اس نوسرباز کے بارے میں آگاہ کیا گیا اور ان کا موقف لینے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے یہ کہہ کر بات ہی ختم کردی کہ ندیم کا محکمہ سول ڈیفنس کا کوئی تعلق نہیں سول ڈیفنس افیسر نے جعلی انسپکٹر ندیم کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے اپنی جان چھڑاتے ہوئے اس سےلاتعلقی کا اعلان کردیا تاکہ ندیم جیسے اور بھی جعلی انسپکٹر بن کر معصوم دوکانداروں کا خون چوستے رہیں
ہنی ٹریپ کا ملزم کا محکمہ سول ڈیفنس کا انسپکٹر ہونے کا دعویٰتفصیلات کے مطابق