369News

ایرانی جوہری پروگرام پر تبصرہ:پینٹاگون کے ڈپٹی انٹیلی چیف برطرف 

پینٹاگون کے ڈپٹی انٹیلی چیف جیفری کروزی کوایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا،انہیں عہدے سے برطرف کر دیا گیاہے۔
پینٹاگون کے ڈپٹی انٹیلی چیف جیفری نے کہاتھاکہ ایران کے جوہری پروگرام کو خاطر خواہ نقصان نہیں پہنچاجس کی پاداش میں انہیں عہدے سے برطرف کردیاگیاہے۔
اس برطرفی کے حوالے سے سینئر ڈیموکریٹ سینیٹرکاکہناہے کہ انتظامیہ انٹیلی جنس کو ملک کے بجائے اپنی وفاداری کا امتحان بنا رہی ہے.دوسری طرف ماہرین کاکہناہے کہ برطرفی وائٹ ہاؤس اورانٹیلی جنس اداروں کے درمیان جاری کشمکش کا نتیجہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *