369News

بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں کی درخواستیں سننے والا بنچ تبدیل

بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستیں سننے والا بنچ تبدیل ہوگیا۔
بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوںکی درخواستیں سننے والے تین رکنی بنچ میں جسٹس میاں گل حسن کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی شامل  ہوگئے ہیچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *