369News

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے باوجود پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر لیوی 75 روپے 52 پیسے جبکہ ڈیزل پر 74 روپے 51 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  اڈیالہ جیل سے پارٹی کیلئے کیا پیغام آیا ؟، علیمہ خان نے  سب بتا دیا

حکام کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد حکومتی ریونیو کی تسلسل کو یقینی بنانا ہے، تاکہ مالیاتی استحکام برقرار رکھا جا سکے, پٹرولیم لیوی میں کسی اضافے کے بغیر قیمتوں میں کیا گیا حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی عکاسی کرتا ہے۔دیگر کیٹیگریز:ٹاپکستجارتمقبول ترین

ٹیگز:

فیصلہ

حکومت

پیٹرول

ڈیزل

پیٹرولیم لیوی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *