اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظورکرلی گئی۔
جاری اعلامیہ کے مطابق قرارداد کے حق میں 142جبکہ مخالفت میں 10ووٹ پڑے۔امریکا اور اسرائیل نے قرارداد پر ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔
اعلامیہ کے مطابق اسرائیل نے دو ریاست حل سے متعلق اقوام متحدہ کا اعلامیہ مسترد کردیا۔