انڈیا کی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ایک مسافر طیارہ گِر کر تباہ ہو گیا ہے جس پر مسافروں اور عملے کے اراکین سمیت 242 افراد سوار تھے۔ انڈیا کی وزارت ہوا بازی کے مطابق طیارے سے ٹیک آف کے فوراً بعد مے ڈے کی کال موصول ہوئی مگر پھر خاموشی چھا گئی۔
ایئر انڈیا کی فلائٹ کے کریش کرنے کے چند گھنٹے بعد احمد آباد ایئر پورٹ پر پروازیں بحال