ڈمپل کوئین ہانیہ عامرنے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا،وہ دنیا کی 10 خوب صورت ترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔
آئی ایم بی ڈی نے 2025 اور 2026 کی 10 خوب صورت ترین اداکاراؤں کی فہرست جاری کی ہے جس میں انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس (آئی ایم بی ڈی) نےہانیہ عامرکو چھٹی خوب صورت اداکارہ قرار دیاگیاہےڈمپل کوئین ہانیہ عامر بلاک بسٹر پاکستانی ڈراموں سمیت بالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیںانسٹا گرام پر بھی ان کے مداحوں کی تعداد 1 کروڑ سے زائد ہے،ان کی کچھ عرصہ قبل ریلیزہونےوالی بھارتی پنجابی فلم’’سردارجی تھری‘‘کوبہت پسندکیاگیاہے
ڈمپل کوئین ہانیہ عامر دنیا کی 10 خوبصورت ترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل