369News

سٹاک  مارکیٹ میں  ایک اور ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس تاریخی بلندی پر پہنچ گیا ، ڈالر سستا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل استحکام کے باعث انڈیکس تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ماکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ،کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 727واضح رہے گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1547 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ ایک لاکھ 46 ہزار 929 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق 5 پیسے کی کمی سے انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے ،40 پیسے کا ہو گیا۔ پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ ، 47 ہزار 656 کی سطح پر پہنچ گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *